پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں زیادہ تر رہائشیوں کو کورونا وائرس کا خدشہ ہے




             

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں زیادہ تر رہائشیوں کو کورونا وائرس کا  خدشہ ہے ، اسلام آباد میں مزید 2 علاقوں کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے
شہزاد ٹاؤن اور رمشا کالونی ایچ 9 کو سیل کردیا گیا ، اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور پاک فوج دونوں علاقوں میں تعینات ہوں گے۔ صحت کی ٹیمیں علاقوں کا 
معائنہ  کر رہی ہیں۔

Comments